حید ر آ باد 5 جنو ری ( ایجنسیز) مر کز ی حکو مت نے آ ج سو چھ بھا ر ت مہم کیلئے کر کٹر وی وی ایس لکشمن ‘ چس پلیر کو نیرو ہمپی‘ سنگر ایس پی با لا سبر منیم اور دو سرے شخصیتو ں کو بر انڈ سفیر مقررکیا ۔ مر کزی شہر ی ترقی کے و زیر
ایم وینکیا نا ئیڈ و نے ر سمی طو ر پر نا مز دگیو ں کا ایک تقریب میں اعلان کیا ۔ دو سرے نا مز د گیو ں میں نا م اس طر ح ہیں ایم پی کو یتا ‘ جیا دیو گلا ‘ بیڈ منٹن پلیر پی گو پی چند ‘ تلگو ایکٹر نتن ‘ گیت کا ر ایس اشو ک تیجا اور میڈ یا کی اہم شخصیت وی ر ا دھا کر شنا کے نا م قا بل ذکر ہیں ۔